کوروناوائرس کے جنگیں جاری، پاکستان میں کیسز کی تعداد ۷ہزار سے بڑھ گئی ، ہلاکتوں کی تعداد ۱۴۳ تک جا پہنچ
1.....اسلام آباد (میچی نیوز )پاکستان میں کورونا وائرس
کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیاہے, جس کے بعد تعداد 7 ہزار چار سو اکیاسی ہو گئی ہے. پانچ ہزار پانچ سو چھ مریض ہیں، ایک ہزار آٹھ سو بتیس افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوچکے جبکہ 143 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں آٹھ افراد جاں بحق اور مزید 465کیسز سامنے آئے..'
2.....پاکستان میں چند دن کے اندر اندر آنے والے حکومتی کوششوں کے دوران کورونا ٹیسٹوں میں استعداد میں اضافہ کیا گیا تھا, جوکہ اب تقریبا دوگنی ہو گئی ہے. تاہم اس میں مسلسل اضافہ جاری ہے. گزشتہ چوگیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں تقریبا 6 ہزار چار سو سولہ ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مزید 465 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے .جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد سات ہزار چار سو اکیاسی ہو گئی ہے,
3.....پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید8 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور اموات کی تعداد 143 پر جاپہنچی ہے.تاہم 1832 افراد صحت یاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو بھی لوٹ گئے.
Ads go here
Comments