کرونا وائرس کے بعد ایک اور تباہی سامنے آرہی ہے ، وزیر اعلی سندھ نے سندھ حکومت کو انتباہ دیا کہ وہ ٹڈیوں کے خاتمے کے لئے 6 ہوائی جہاز فراہم کرے

کرونا وائرس کے بعد ایک اور تباہی سامنے آرہی ہے ، وزیر اعلی سندھ نے سندھ حکومت کو انتباہ دیا کہ وہ ٹڈیوں کے خاتمے کے لئے 6 ہوائی جہاز فراہم کرے۔

1... کراچی (میچی نیوزسندھ حکومت نے وفاق سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے ٦ایئرکرافٹ مہیا کرنے کی درخواست کردی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا، کہ کورونا وائرس کے بعد ٹڈی دل کی تباہی آرہی ہے، اگریہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو ٹڈی دل اگلی فصلوں کو تباہ کردے گی، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کے اجلاس میں ہدایت کی کہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے صحراں میں اسپرے کی جائے، کوروناوائرس کے بعد ٹڈی دل کی تباہی آرہی ہے،
2... وزیراعلی سندھ نے کہاکہ محکمہ زراعت اوروفاقی حکومت کوتیاری کرنی چاہیے... اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ١٢ ایئر کرافٹ خریدنے یا کرایہ پر لینے کاپلان بنایاتھا.ابھی تک ایئرکرافٹ نہ خریدے گئے نہ ہی سندھ ، بلوچستان میں اسپرے ہوا۔سندھ حکومت نے وفاق سے ٦ ایئرکرافٹ اسپرے کیلئے مہیا کرنیکی درخواست کی، مراد علی شاہ نے کہا کہ اگریہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا توٹڈی دل اگلی فصلوں کوتباہ کردے گی. اگلی فصلوں کی تباہی ایک بھیانک صورتحال ہوگی،

Mechi News

Ads go here

Comments