پی ٹی وی نے اردو زبان میں ترکی کے مشہور ڈرامہ 'ایرٹگلول' دکھانا شروع کردی
پی ٹی وی نے اردو زبان میں ترکی کے مشہور ڈرامہ 'ایرٹگلول' دکھانا شروع کردی،
1... اسلام آباد(میچی نیوز) ڈیلی پاکستان آن لائن تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیرئیل (ارطغرل غازی) اب اردو ڈبنگ کے ساتھ صرفPTV پرپیش کی جائے گی،
2... پاکستان ٹیلی ویژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل (ارطغرل غازی) یکم رمضان سے پیش کرے گا۔ پی ٹی وی (ارطغرل غازی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو میں نشرکر رہا ہے،(ارطغرل غازی) PTV ہوم پراردو ڈبنگ کے ساتھ یکم رمضان سے روزانہ رات ٩ بج ک١٠ منٹ پر نشر کیا جائگا۔ ڈرامے ک ہر قسط روزانہ رات١٢بجے اور دن ١٢ بجے دو بارہ پیش کی جائیگی،
Ads go here
Comments